

Loading content...
وہ روتا ہوا پاک پردہ داروں کے ساتھ آکھڑا ہوا اور سرجھکا کر معذرت خواہانہ لہجے میں عرض کی کہ ہمیں علم نہیںتھا کہ یزید ملعون بنی امیہ ملعون کی عزت اور خاندانی حمیت کو اس طرح نیلام کرے گا اور میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کوئی انسان اپنی بہنوں کے ساتھ بھی یہ سلوک کر سکتا ہے؟ …یہ کہہ کر یحییٰ بن حکم وہاں سے چل پڑا کہ ہم ملعونِ شام کی اس بے غیرتی کی وجہ سے عرب کے شرفاء کو منہ دکھانے کے قابل بھی نہیں رہ گئے ۔اس شرمندگی کی وجہ سے یحییٰ بن حکم جنگل کی جانب چلا گیا تھا اور پھر پوری زندگی وہ کسی کو بھی نہیں ملا (R_171)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار