

Loading content...
یہی وجہ تھی کہ جس وقت قافلہئِ تسلیم ورضا دربار کی پیشی کیلئے قصر خضرا (جو قصر یزید ملعون تھا) کے دروازہ پر پہنچا تھاتو اس وقت مروان ملعون کا بھائی یحییٰ بن حکم ان کے قریب سے آکرگزرا ،اسے معلوم تھا کہ ان پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن میں دو شہزادیاں وہ بھی موجود ہیں جو یزید ملعون کی پھوپھی جناب میمونہ کی شہزادیاں ہیں اسے یہ سن کر شاکshock لگا کہ ملعونِ شام اس درجہ گر گیا ہے کہ ان کی پھوپھی زاد اور ان کی بیٹیاں دربار کے سامنے انتظار میں کھڑی ہیں اور ملعونِ شام حکومت کے نشہ میں ایسا غرق ہے کہ اسے اپنے رشتوں کا بھی احساس نہیں رہا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار