

Loading content...
یہاں پر یہ عرض کرتا چلوں کہ جناب ابو عبیدہ بن عروہ بن مسعود ثقفی جو جناب مختار کے والد تھے اور جناب ابو قرہ بن عروہ بن مسعود ثقفی کے سگے بھائی تھے اس لحاظ سے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام اور شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ اور جناب امیرمختار چچا زاد تھے اور اس طرح یہ شہزادیاں ظاہری رشتہ سے یزید ملعون کی پھوپھی زاد تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار