

Loading content...
یعنی ایک شہزادی پاک ،شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک تھیں اور دوسری شہزادی پاک ،شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک تھیں اور یہ دونوں شہزادیاں معاویہ کی ہمشیر بی بی میمونہ کی بیٹیاں تھیں…(R_170)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار