

Loading content...
جناب ابی قرہ بن عروہ کی عزت،وقار اور وجاہت تمام عرب میں مشہور تھی ۔جناب عروہ بن مسعود کے ایک بھائی جناب سعد بن مسعود ثقفی تھے یہ امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے خواص میں سے تھے اوراُن کے زمانے میں یہ مدائن اور زوابی کے حاکم بھی رہے ہیں۔ جس وقت جناب امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی معاویہ کے ساتھ صلح ہوئی تھی اور ساباطِ مدائن کے واقعات پیش آئے تھے تو اس وقت یہ جناب سعد بن مسعود ثقفی مدائن کے حاکم تھے اور امام پاک علیہ الصلوات والسلام نے انہی کے گھر میں قیام فرمایا تھا …(R_167)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار