

Loading content...
مشرف بہ اسلام ہونے کے بعد اسلام کی تبلیغ کیلئے شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طائف میں انہیںاپنا نائب قرار دیا تھا اور انہوں نے بنو ثقیف کے کافی لوگوں کو کلمہ پڑھایا تھا اور مخالفین اسلام قبائل نے ان کے مسلمان ہونے کو کفر کی مکمل شکست قرار دیا تھا ،ان کو شہید کرنے کی سازش بھی کی گئی تھی اور انہیں عین نماز میںقنوت کی حالت میں ایک ملعون نے چھپ کر تیرسے شہیدکیا تھا …(R_166)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار