

Loading content...
جس وقت عروہ بن مسعود ثقفی مشرف بہ اسلام ہوئے تو یہ ایسی عابد اور زاہد شخصیت قرار پائے کہ اللہ کی ازلی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہماری امت میں سے جناب عروہ بن مسعود ثقفی جناب عیسیٰ علیہ السلام کی مکمل شبیہِہِ ہیں جس نے زہد میں جناب عیسیعلیہ السلام کو دیکھنا ہو وہ جناب عروہ بن مسعود ثقفی کو دیکھے (R_165)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار