

Loading content...
اسی دوران مغیرہ ملعون نے عرب کے عام رواج کے مطابق شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ریش اطہر کی طرف ہاتھ بڑھایا ابھی اس ملعون کا ہاتھ تھوڑی دور ہی تھا کہ جناب عروہ بن مسعود ثقفی نے تلوار نیام سے نکالی اور بہت جوش سے فرمایاائے مغیرہ! اپنے بڑھتے ہوئے ہاتھ کو واپس کھینچ لے ورنہ میں تیری گردن اڑا دوں گا یعنی انہوں نے یہ گستاخی ہونے ہی نہیں دی، اس روایت کو تمام صاحبان سیرت نے تحریر کیا ہے …(R_164)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار