

Loading content...
حدیبیہ میںجس وقت صلح کے مذاکرات جاری تھے تو ایک طرف کفار بیٹھے تھے اور دوسری طرف شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما تھے اور جناب عروہ بن مسعود دونوں کے درمیان تلوار لے کر کھڑے تھے کیونکہ یہ ثالث تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار