

Loading content...
حدیبیہ میں جس وقت صلح کے مذاکرات شروع ہوئے تو سب سے پہلے شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک خطبہ انشاء فرمایا جسے سنتے ہی جناب عروہ ابن مسعود ثقفی کا قلب نورِ ایمان سے منور ہو گیا تھا، یہ بطور ثالث توکفار کے ساتھ ہی کھڑے رہے تھے مگر ان کے ایمان کا اظہار اسی واقعہ سے ہوجاتا ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار