

Loading content...
عربوں میں داڑھی مردانگی کی علامت سمجھی جاتی تھی اور اگر کسی شخص سے مردانگی کے خلاف کوئی کام سرزد ہوتا یا اس کی مردانگی کو کوئی نقصان پہنچنے کا امکان ہوتا تو وہ اپنی داڑھی پکڑ کر بات کرتا تھا یا داڑھی نوچتا تھا اور عام طور پر اپنے مخاطب کو مردانگی کا احساس دلانے کیلئے عرب لوگ دوسرے کی داڑھی کو ہاتھ لگا کر بات کرتے تھے یہ ایک رواج تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار