

Loading content...
عرب میں خاندانِ بنو ثقیف حسن اور وقار میں ایک مستند حوالہ مانا جاتا تھا یعنی بنی ہاشم علیہ الصلوات والسلام کے بعد حسن، وقار، دبدبہ اور وجاہت میں ثقفی خاندان کا کوئی جواب نہ تھا …گرمیوں کے موسم میں عرب کے دو مشہور میلے طائف میں منعقد ہوتے تھے اور اس موسم میں عرب کے تمام رئیس اور قبائل کے سردار تفریح کیلئے طائف میںآ کرقیام پذیر ہوتے تھے اور یہ تمام لوگ بنو ثقیف کے سردار کے مہمان ہوتے تھے ۔ان قبائل کے سرداروں کی رہائش اور خورد و نوش کی تمام ترذمہ داری قبیلہ ثقیف کے سردار کے ذمہ ہوتی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار