

Loading content...
سیاحت ناموں (کتب مسالک) میں اس طرح مرقوم ہے کہ طائف،شام اور اصفہان کا موسم ایک جیسا ہوتاہے… طائف کی وجہ تسمیہ یہ لکھی گئی ہے کہ جس وقت جناب ابراہیم سلام اللہ علیہ نے اپنے اہلِ حرم کو مکہ مکرمہ میں آباد کیا تھا تو اس بے آب وگیاہ وادی کو دیکھ کر اشکبار ہوئے تھے اور عرض کی تھی کہ خالق کونین میں اپنے خاندان کو وادی غیر ذی زرع میں تمہاری رضا کی خاطر چھوڑ کر جا رہا ہوں اے میرے مالک ان کی ہر چیز کا خیال خود فرمانا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار