

Loading content...
بہت خوبصورت، زرخیز ،شاداب اوردرختوں سے اٹا ہوا یہ علاقہ تمام عرب کیلئے بڑی کشش رکھتا ہے کیونکہ گرمیوں میں اس چھوٹے سے قطعہ اراضی کا موسم شام کی طرح کافی ٹھنڈا ہوتا ہے اور جیسا کہ ہمارے علاقے کے امیر لوگ گرمیوں میں مری یا شملہ چلے جاتے ہیںاسی طرح عرب کے امراء اور رؤساء گرمیوں میں طائف یا شام چلے جاتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار