

Loading content...
یہ تو تمام اہل ایمان مانتے ہیں کہ ان کے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام جوانانِ جنت کے سردار ہیں اور ان کا شجرۂ طیبہ تو قرآن پاک کی طرح خالق سے جا ملتا ہے یہاں میں صرف ان کی والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا کے بارے میں عرض کرنا چاہتا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار