

Loading content...
سرورِ چمنستانِ جمال، یوسف کنعانِ حسن، اسماعیل میدانِ شباب، خضرِ دشت جوانی، شبیہہِ پیغمبرمحبوبِ کبریا، کردگارِ عنفوانِ شباب، کائناتِ حسن وشباب کا ربِ صمد، آسمانِ صباحت کا خداوند لم یلد یعنی شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام نے 5شعبان سن 42 ہجری بمطابق 22نومبر 622عیسوی بروز جمعة المبارک کی صبح کاذب کی مبارک اور حسین ساعتوں میں شہزادیِ وجاہت وثقیف کی آغوش کو زینت بخشی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار