

Loading content...
جس وقت ملکہء ایران سیدة الزمان صلواة اللہ علیہا بنت کسریٰ یزد جرد کا وصال الیٰ اللہ ہوا جو امام علیؐ زین العابدین علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد کے چند ماہ بعد ہوا تھا تو اس وقت حرم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی کوشش سے ان کی دوبرادر زادیاں صلواة اللہ علیہما پاک گھر کی زینت ہوئیں کیونکہ اس دور میں جناب عروہ بن مسعود کے دو بیٹے اور ایک بھائی امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کے خواص میں شامل تھے یعنی جناب ابی مرة ثقفی، جناب ابی عبیدہ ثقفی (جناب مختارکے والد) اور جناب سعدبن مسعود ثقفی …(R_159)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار