

Loading content...
یہ واقعہ 30 ہجری کا ہے اس کے بعد جناب حریث بن جابر جعفی امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کے دور تک وہاں کے حاکم رہے، پھر معاویہ نے انہیں معزول کرکے زیاد ملعون کو وہاں کا حاکم بنایا، جناب حریث بن جابر جعفی نے ان شہزادیوں کو مدینہ میں پہنچایاتھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار