

Loading content...
ہاں خلیفہ ثالث کے دور میں ہمدان کی جوجنگ ہوئی تھی جس کے بعد ہمدان کا حاکم جناب حریث بن جابر جعفی کو بنایا گیا تھا، اس میں خاندان کسریٰ گرفتارہوا تھا، اس میں یہ شہزادیاں صلواة اللہ علیہمابھی تھیں اورجناب حریث بن جابر جعفی انہیں باپردہ طریقے سے مدینہ لائے تھے، بقول علامہ دربندی جب ان کے محمل مدینہ سے گزرے تھے تو عورتوں نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی تھیں کیونکہ عرب ہمیشہ ایران کے زیر احسان رہتے تھے اس لئے انہیں وہ شہزادیوں جیسا پرٹوکول دے رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار