

Loading content...
بعض روایات میں ہے کہ وہ خلیفہ ثانی کے دور میں تشریف لائی تھیں، یہ روایت درست نہیں ہے کیونکہ خلیفہ ثانی کا دور 17 ہجری تک ہے اور اس دور میں ایران کے شہنشاہ کسریٰ سے جو جنگ ہوئی تھی وہ عراق یعنی قادسیہ میں ہوئی تھی، اس جنگ میں ایرانیوں کو شکست ہوئی تھی مگر کسریٰ اپنے قصر کو چھوڑ کر ایران پہنچ گیا تھا اور اس کے گھر کا کوئی فرد گرفتار نہیں ہوا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار