

Loading content...
انہی اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے میں نے اپنے مجالس کو موزوں کیا ہے، جو روایت ان اصولوں کے خلاف ہوچاہے کتنی ہی قدیم کتاب میں موجود ہو اس روایت کو ترک کرنا چاہیے کیونکہ ہمارے مذہب کے مسلّمات میں سے ہے کہ اگر کوئی آیت بھی شان رسالت یا شان آئمہ ہدیٰ و آل اطہار علیہم الصلوات والسلام کے منافی ہو تو اس میں بھی تاویل کرنا چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار