

Loading content...
جیسا کہ بعض لوگوں نے ہر مقام کو مشکوک کرنے کی کوشش کی ہے، حتیٰ کہ نجف اشرف میں بھی امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی موجودگی کو مشکوک کرنے کی کوشش کی ہے اسی طرح باقی مقامات عالیہ کو بھی مشکوک کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار