

Loading content...
اس موضوع پر تحقیق کرتے ہوئے جب ہم اُس دور کے سیاسی و ملکی حالات کا جائزہ لیتے ہیں تو ہم انہیں حق بجانب سمجھتے ہیں اور ان کے اس عمل کوبہ نظر تحسین دیکھتے ہیں اور ان کا یہ فیصلہ دانش مندی اور نیک نیتی پر مبنی نظر آتاہے کیونکہ اس دور میں اموی و عباسی وکلاء خاندان توحید و رسالت علیہم الصلوات والسلام کے ان ملعونوں کے ساتھ رشتے جوڑنے میں لگے ہوئے تھے اورا نساب سازی کا عمل ہورہا تھا، الاغانی جیسی کتب لکھنے والے بدنام زمانہ لوگ اموی خباثتوں پر رشتوں کا پردہ دینا چاہتے تھے اور نصاب کشی کا عمل کر رہے تھے اور ان کی بازگشت آج بھی ہماری کتب میں دیکھی جا سکتی ہے (میں اسے بیان نہیں کروں گا کیونکہ اس سے اغیار سوئے استفادہ کریں گے اور مومنین کی دل آزاری ہوگی)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار