

Loading content...
اور اس طرح اہل مذہب میں انتشار کی فضا پیدا کرنے اور فساد فی الارض کے ارتکاب سے بہتر ہے کہ فاضل مؤلفین و علما ئے اعلام کے ان اقوال کو کیوں نہ تسلیم کیا جائے کہ جو شایانِ شان بھی ہوں، مشاہداتی بھی ہوں، روایتی بھی ہوں اور ہمارے مذہب کے معروفات میں بھی شامل ہوں اور تاریخ و مقتل و سیر ت کی کتابوں کی انہیں تائید بھی حاصل ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار