

Loading content...
اسی طرح اگر ہم بیمار مدینہ سیدہ صغریٰ صلواة اللہ علیہا کے وجود سے انکار کرتے ہیں تو ان کا بھی ایک مشہد مقدس شام میں موجود ہے، اسی طرح اگر ہم شہزادی سیدہ ام عبداللہ صلواة اللہ علیہا کے وجود سے انکار کرتے ہیں تو جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کی پوری اولاد کی نفی ہوجاتی ہے، اسی طرح ہم بنری پاک صلواة اللہ علیہا کے وجود سے انکار کرتے ہیں تو کربلا میں ان کے نام سے منسوب خیمہ، لاکھوں مقامات پر سالانہ حجلہ عروسی کی شبیہہ اور کروڑوں کی تعداد میں اس موضوع پر لکھے ہوئے نظم و نثر کے مخطوطات و ملفوظات کو ردی کی ٹوکری میں جانا پڑتا ہے یعنی کسی بھی شہزادی کے وجود سے انکار کرنے سے روایات اور معروفاتِ مذہب کی نفی کرنا لازم آتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار