

Loading content...
یعنی پانچ دختران والے قول کو قبول کئے بغیر دختران کے واقعات پورے پورے تقسیم نہیں ہوتے، اگر ہم دو یا تین یا چار دختران والے قول کو مانیں گے تو ہمیں شام میںشہزادی معصومہ صلواة اللہ علیہا یا شہزادی صغیرہ صلواة اللہ علیہاکے وجود ہی سے انکار کرنا پڑتا ہے، جبکہ ان کے مشاہد علیحدہ علیحدہ موجود ہیں جیسا کہ میں نے ان کے ذکر میں تفصیلاً بیان کیا ہے اورزائرین بھی ان مشاہد کے گواہ و عینی شاہد ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار