

Loading content...
یہ تووہ نام ہیں جو احباب سیرت و انساب و تاریخ و روضہ نے لکھے ہیں جو میری نظر سے گزرے ہیں شاید اور نام بھی ہوں کیونکہ میرا مطالعہ تو بہت محدود ہے اور یہ بھی عرض کر دوں کہ بعض علماء نے دختران کی تعداد صرف دو بیان کی ہے، جیسا کہ شیخ مفید اور ان کی ہمنوا علمی جماعت ہے، اسی طرح کچھ لوگوں نے تعداد میں کمی بیشی تومانی ہے مگر ناموں میں اتفاق نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار