

Loading content...
اب ہم پاک دختران کے بارے میں دیکھتے ہیں تو ان کی تعداد بھی معروف سے بہت زیادہ ہے اور اس میں ایک یہ بات بھی میرے سامنے آئی ہے کہ اگر کسی ایک شہزادی کو کئی اسمائے مبارکہ سے پکارا جاتا تھا تو صاحبانِ انساب نے انہیں ایک علیحدہ شہزادی کامقام دے دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار