

Loading content...
انہیں صاحب منتھی الآمال اور ان کی علمی جماعت نے علیؐ الاوسط علیہ الصلوات والسلام لکھا ہے، علامہ مجلسی بحار 329/45 میں انہیں علیؐ الاصغر علیہ الصلوات والسلام لکھتے ہیں مگر ابوالفرج اصفہانی نے انہیں فرزند اکبر لکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار