

Loading content...
دوستو! جب ہم اولادِ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں تحقیق کی نظر سے کتب کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں ان کی ازواج مطاہرات صلواة اللہ علیہناور اولاد اطہار علیہم الصلوات والسلام کے بارے میں بھی وہی الجھا ہو ا غیرمربوط و غیرتوثیقی مواد ملتا ہے جیساکہ باقی آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام کے بارے میں ملتا ہے، اس لئے ہمیں صاحبان النساب و ر وضہ و مقاتل و تاریخ کا رویہ تجمیعی لگتا ہے نہ کہ تحقیقی …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار