

Loading content...
ان برستی ہوئی آنکھوں سے سب مل کر دعا کریں کہ اب تو آلِ محمد علیہم الصلوات والسلام کا صحن اقدس شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے حسن کی ٹھنڈی روشنی سے منور ہو اور ان کے ہجر و فراق میں تڑپتی بہن کو ان کی خوشیاں دیکھنا نصیب ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار