

Loading content...
میرے بھائی! مہجور بہن کی دعا ہے کہ ہمیشہ نگاہِ بد سے محفوظ رہو، آپ کی جوانی کا آفتاب ظلم و ستم کے گرہن سے ہمیشہ محفوظ رہے، خدا کرے جلد وطن واپس آ کر بہن کے ہجر و فراق کو وصال میں بدل دو، ربِ محمد و آلِ محمد علیہم الصلوات والسلام جلد وہ وقت لائے کہ جب میںآپ کو اپنے ہاتھوں سے سہرے پہناؤں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار