

Loading content...
میں جو واقعہ بیان کرتا ہوں میری یہ کوششں ہوتی ہے کہ تاریخ سے ہٹ کر اس سے متعلق جملہ کیفیات بھی بیان کروں تاکہ واقعات کی اصل تصویر ذہن پر مرتسم ہو سکے، حالانکہ کسی مؤرخ نے آج تک کیفیات بیان نہیں کیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار