

Loading content...
جناب شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کی زبان اطہرسے اللہ اکبر کی آواز اتنی سج کر نکلی کہ ہر پاک بی بی نے بے ساختہ دعا دی ،خالق آپ کو سلامت رکھے ،اہل حرم میں اس آذان کے ساتھ ہی کہرام بپا ہوگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار