

Loading content...
شہزادہ علی اکبر شبیہہ پیغمبر علیہ الصلوات والسلام نے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کا حکم مان کر آذان کی تیاری شروع کی،ہر طرف ایک مہیب سناٹا چھایا ہوا تھا، گویا عاشور کی شب رو رو کر صحرا میں سو چکی تھی، اُس وقت شہزادہ علیؐ اکبر شبیہہِ پیغمبر علیہ الصلوات والسلام نے پاک بابا کا حکم مان کر آذان دینا شروع کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار