

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ مدینہ منورہ سے لے کر کربلا معلی تک کسی مقام پر بھی شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام نے آذان نہیں دی بلکہ جناب حجاج بن مسرور(مسروق) سلام اللہ علیہ ہی مؤذن رہے آج پہلی مرتبہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کو اپنے پاس بلایا اور انہیں حکم دیا کہ آپ آذان دیں …(R_157)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار