

Loading content...
جس وقت شب عاشورگزرگئی اورروزِ عاشور کی صبح کاذب ہوئی تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے نوخیز لخت جگر کو فرمایامیرا لعل روز ِعاشور کی صبح ہو رہی ہے، میرا دل چاہتا ہے کہ آج آذان آپ دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار