

Loading content...
جس وقت پاک بہنوںصلواة اللہ علیہن کے ہاتھ پکڑ کر کردگارِ وفاعلیہ الصلوات والسلام نے چلنا شروع کیا تو ہر طرف ایک کہرام بپا ہو گیا تمام بیبیاںصلواة اللہ علیہن قطار بنا کر آپ کے ہمراہ چل رہی تھیں ،خیام کا ایک موڑ مڑنے کے بعد پاک بیبیوںصلواة اللہ علیہن کی قطار بے ترتیب ہو گئی ہے اور پاک بیبیوں نے رو کر فرمایامیرا ویر آہستہ چلوہمیں تو پیدل چلنا بھی نہیں آتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار