

Loading content...
پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کو روتے ہوئے فرمایا کہ جس وقت بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کا آخری وقت تھا تو اس وقت میں نے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام سے پوچھا تھا کہ جو حدیث بی بی ام ایمن سلام اللہ علیہانے بیان فرمائی تھی جس میں ہمارے کوفہ اور شام جانے کا ذکر تھا، کیا وہ وقت آ گیا ہے؟ …(R_156)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار