

Loading content...
دسویںکی رات گویا قیامت کی رات تھی، تمام اہل حرم خیام میں جمع تھیں گویا وہ آنے والے حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے پروگرام ترتیب دینے میں مصروف تھیں، اس وقت جناب بی بی عالیہ سین صلواة اللہ علیہا نے جناب فضہ سلام اللہ علیہا کو یاد فرمایا اور حکم دیا کہ جا کر ہمارے قمر بنی ہاشم بھائی علیہ الصلوات والسلام سے عرض کرو کہ وہ خیام میں تشریف لے آئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار