

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے شہزادے پاک کو آنے والے واقعات سے آگاہ فرمایا، کیونکہ امام پاک کیلئے ماضی حال ومستقبل کا علم ،علم غیب نہیں ہوتا بلکہ حال جاری کی طرح ہوتا ہے، امام علیہ الصلوات والسلام سے کوئی چیز مخفی ہوتی ہی نہیں اس لئے انہوں نے ایک ایک شہید کو ان کی شہادت کی خبر دی، حتیٰ کہ شہادت کے طریقے اور اندازِ شہادت تک سے بھی آگاہ فرمایا کیونکہ امام وقت علیہ الصلوات والسلام عالم الغیب والشہادة ذات ہوتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار