

Loading content...
کریمِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے معصوم غیور کی آنکھوں سے جاری ہونے والے آنسوؤں سے دل کے اندر قیامت بپا کرنے والے غیرت کے درد کو محسوس کرتے ہوئے انہیںیہ نہیں فرمایا کہ خیام میں ظالمین نہیں آئیں گے بلکہ یہ فرمایا کہ ہم آپ کے بھائی کو پانی پلانے میدان میں لے جائیں گے اور ظالمین وہاں انہیں تیر کے پانی سے سیرا ب کریں گے …(R_155)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار