

Loading content...
جس وقت شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام نے یہ فقرہ سنا تو ان کے چہرے کا رنگ زرد ہوگیا، غیور کے چہرے پر غیرت کے دردکے آثار نمایاں ہوئے، آنکھوں میں آنسو آگئے، عرض کرتے ہیں کیا ظالمین ہمارے خیام میں بھی آجائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار