

Loading content...
٭انکم تقتلون غداً ولا یفلت منکم۔کل آپ سب ہمارے ساتھ سفینہئِ شہادت پر سوار ہوںگے اور آپ میں سے کوئی بھی محروم نہ ہوگا، اُس وقت شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام نے عرض کی کہ آقاؐ کیا میں بھی اس سعادت عظمیٰ پر فائز ہوں گا …(R_152)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار