

Loading content...
اس رات کے بارے بعض کتب میں یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ جناب عالیہ سین پاک صلواة اللہ علیہا اس رات بہت زیادہ پریشان اور اداس تھیں، اس کی وجہ یہ لکھی گئی ہے کہ اس رات بہت سے لوگ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کو چھوڑ کر چلے گئے تھے جس کی وجہ سے تمام پردہ دار پریشان تھے اور خصوصی طور پر شریکتہ الحسین سین صلواة اللہ علیہابہت زیادہ پریشان تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار