

Loading content...
شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کی پاک دلہن صلواة اللہ علیہا سے روایت ہے کہ پھوپھی پاک صلواة اللہ علیہا نے اس رات کا زیادہ تر حصہ مصلیٰ پر کھڑے ہوکر گزارا، اوراس رات تمام مستوراتِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن میں سے کوئی پاک مستور بھی نہیں سوئیں اور نہ ہی پوری رات کسی پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا کی آنکھوں کے آنسو خشک ہوئے …(R_151)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار