

Loading content...
دوستو!شب عاشور گویا قیامت کی رات تھی، اس شب کے بارے میں جملہ صاحبانِ تاریخ لکھتے ہیں کہ یہ رات کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اور ان کے ذی شرف اصحاب وانصار نے عبادت میں گزاری، معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہیننے بھی یہ رات عبادت میں گزاری، ہر پاک مستور نے اپنا زیادہ تر وقت مصلیٰ عبادت پر گزارا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار