

Loading content...
اُس وقت اِس ملعون نے چاروں طرف دیکھا، کسی طرف کوفہ کی فوج کھڑی تھی، کسی طرف بصرہ کی فوج کھڑی تھی، کسی طرف موصل، تکریت، حمس اور عسقلان کی فوجیں تھیں اور عسقلان وموصل وغیرہ کے حاکم اس کے ماتحت اور اس کے حکم کے پابند کھڑے تھے، اُس وقت اس ملعون نے سوچا کہ اگر میں نے اقتدار چھوڑ دیا تو شمر ملعون حاکم بن جائے گا، یہ سوچ کر اس ملعون نے شمر ملعون کے ساتھ ضد میں آکر ابدی جہنم میں چھلانگ لگا دی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار