

Loading content...
میں نے اپنے سابقہ بیان میں گذارش کی تھی کہ ابن سعد ملعون کا رویہ ابتدا میں ہمدردانہ محسوس ہوتا تھا، کیونکہ اس ملعون کی تمنا تھی کہ میری دنیا بھی سدھر جائے اور آخرت بھی برباد نہ ہو۔ مگر جس وقت اس کے سامنے دونوں میں سے ایک چیزکو منتخب کرنا لازم ہوگیا تو پھر اس نے دنیا کو آخرت پر ترجیح دے دی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار