

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ غیرتِ اِلٰہیہ بیمارِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کم از کم اتنی خوشیاں عطا فرمائیں کہ ان کے زخمی دل سے تمام مصائب کے داغ دھل جائیں،یہ اپنے پاک پردہ داروں کو گھر اطہر میں سرکارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے سایہ میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آباد و شاد دیکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار